Account Summary
Bio
الحمدلله رب العالمين والصلاة والسلام على رسوله الكريم وعلى آله واصحابه اجمعين وعلى كل من تبعهم باحسان الي يوم الدين
Followers Count
468,143
Friends Count
18
Tweets Count
728
List Count
242
Location
Karachi, Pakistan
Verified
No
Followers Analysis (based on followers sample)
Verified
Number of Verified accounts
144
Percentage of Verified accounts
0.14%
Protected
Number of Protected accounts
4,784
Percentage of Protected accounts
4.78%
Age
Average Age of Twitter accounts
2 years
Bios
Number of users without a Bio
53,690
Number of users with a Bio
46,310
Percentage of users with a Bio
46.31%
Percentage of users without a Bio
53.69%
Worldcloud of Bios
Top 10 followers with the highest follower count
Username | Followers Count | Friends Count | Tweet Count |
---|---|---|---|
javerias | 1333132 | 5128 | 209152 |
solalexasch | 678761 | 462116 | 3509 |
MoulanaOfficial | 597085 | 21 | 1426 |
KSA__20__30 | 447654 | 290960 | 81609 |
hamzashafqaat | 361319 | 1456 | 19020 |
idclrWorldPeace | 261585 | 258727 | 149321 |
MuzzammilAslam3 | 261294 | 897 | 37544 |
AnisaShaheed1 | 256073 | 1825 | 6111 |
AbsaKomal | 226995 | 1865 | 6179 |
OfficialShehr | 205045 | 5167 | 48974 |
Top 10 followers with the highest following count
Username | Friends Count | Followers Count | Tweet Count |
---|---|---|---|
solalexasch | 462116 | 678761 | 3509 |
KSA__20__30 | 290960 | 447654 | 81609 |
idclrWorldPeace | 258727 | 261585 | 149321 |
H_afiz8 | 48003 | 44551 | 86555 |
isb_143 | 44614 | 45999 | 13070 |
BDonorsPakistan | 36478 | 42008 | 51609 |
Sabah74519432 | 31330 | 31179 | 15590 |
drtu01 | 28840 | 33064 | 100158 |
HusnuGulez | 28584 | 44888 | 9899 |
FahmidaIqbal | 27989 | 45457 | 22131 |
Top 10 followers with the highest tweet count
Username | Tweets Count | Followers Count | Friends Count |
---|---|---|---|
sohailzaf | 400863 | 6298 | 6398 |
KamalFaridi | 348213 | 59353 | 2556 |
ALAHAD | 344067 | 2623 | 1368 |
I_am_the_Omer | 324914 | 2186 | 5000 |
_Arsh1 | 284913 | 48879 | 26012 |
polaKhabri | 284440 | 3651 | 3286 |
elixir9 | 284421 | 4351 | 1139 |
10_dawar | 262948 | 13358 | 5895 |
pervaiz_shoukat | 261953 | 7381 | 7415 |
StarArsha | 234780 | 24977 | 27398 |
Top 10 followers with the highest listed count
Username | Listed Count | Friends Count | Followers Count |
---|---|---|---|
idclrWorldPeace | 1146 | 258727 | 261585 |
javerias | 574 | 5128 | 1333132 |
solalexasch | 486 | 462116 | 678761 |
MoulanaOfficial | 394 | 21 | 597085 |
JamesVanFleet | 329 | 20800 | 27640 |
KamalFaridi | 329 | 2556 | 59353 |
AnisaShaheed1 | 302 | 1825 | 256073 |
_MarwanMuhammad | 291 | 968 | 83994 |
IbnSiqilli | 260 | 1363 | 9591 |
AbsaKomal | 207 | 1865 | 226995 |
Tweets Analysis
Overview
Total number of tweets analysed
719
Earliest tweet was on
2015-05-22
Latest tweet was on
2023-04-17
Tweets covering
2,887 days
Types of Tweets
Number of Retweets
32
Percentage of total tweets
4%
Number of Original tweets
629
Percentage of total tweets
87%
Number of tweets that contain Mentions
73
Percentage of total tweets
10%
Number of tweets that were Replies
57
Percentage of total tweets
7%
Number of tweets that were Quotes
1
Percentage of total tweets
0%
Number of tweets that contain Hashtags
121
Percentage of total tweets
16%
Top 10 tweets with highest Retweet count
ID | Text | Retweet count |
---|---|---|
1558893317923938308 | يوم آزادی مبارک! لیکن اسکی سرکاری تقریب میں مرد وزن کا مخلوط اور حیاسوز رقص قوم کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مرادف ہے کیا اس طرح اللہ تعالی کی طرف سے برکتیں نازل ہونگی؟ آج کے دن اناللہ واناالیہ راجعون پڑھنے کو دل نہیں چاہتا تھا لیکن پڑھنا پڑا کیازمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں؟ | 12872 |
1535582183066587137 | معاشی مشکلات کے اس وقت میں جب عوام بنیادی ضروریات کو ترس رہے ہیں افسوس ہے کہ بجٹ میں نئے سنیماؤںں کے فروغ کے لئے ٹیکس کی چھوٹ دی جارہی ہے دوسری طرف بجٹ میں سودی نظام سے چھٹکارے کے لئے کسی ابتدائی قدم کا بھی کوئی ذکر نہیں اناللہ واناالیہ راجعون | 11247 |
1595742709385412613 | الحمدللّٰہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک حافظ قرآن آرمی چیف کا تقرر ہورہا ہے جنرل عاصم منیر صاحب نے مدینہ منورہ میں قرآن کریم حفظ کیا امید ہے کہ وہ اپنے فرائض کی ادائیگی میں قرآنی ہدایات کو مدنظر رکھینگے انکا تقرر گرم جوش خیرمقدم کا مستحق ہے | 8303 |
1391829821123141637 | مسجد اقصی میں کھلی دہشت گردی اور ریاستی غنڈہ گردی پر انسانی حقوق کے علمبردار خاموش ہیں لیکن افسوس ان مسلم حکمرانوں پر ہے جو یہ سب کچھ دیکھ کر بھی چپ ہیں انہیں یاد رکھنا چاہئے کہ وقت ایک سا نہیں رہتا اللہ تعالی کی لاٹھی بے آواز ہے قبلہ اوّل سے بے وفائی کوئی سستا سودا نہیں ہوسکتا | 7697 |
1300141945885544448 | جن لوگوں نے جلوس میں صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم کی توہین کی ہے انہیں فوراٗ گرفتار کرکے عبرتناک سزا دی جائے ایسی اشتعال انگیزیوں کے ساتھ فرقہ واریت کا خاتمہ کیسے ممکن ہے | 6773 |
1320675178360279041 | سروردوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف #فرانس اور اسکے صدر کی کمینگی کے بعد کیا ہم اب بھی فرانس کی مصنوعات کی خریدو فروخت استعمال اور درآمد جاری رکھینگے ؟ ان دولت کے پجاریوں کو سبق اسی وقت ملیگا جب عالم اسلام انکی مصنوعات کا بائیکاٹ کریگا یہ کم سے کم ردعمل ہے جو ہم دے سکتے ہیں | 5960 |
1380301013970735105 | فحاشی اور بے پردگی کے بارے میں جناب عمران خان نے جو بات کہی ہے وہ یقیناً سچ ہے اور پہلی بار کسی وزیراعظم کے منہ سے نکلی ہے جسکی پوری تائید ہر حقیقت پسند کو کرنی چاہئے مغرب کا اس لحاظ سے سڑا ہوا معاشرہ اس پر برا مانے تو مانا کرے لیکن حیرت ان مسلمانوں پر ہے جو اس پر تنقید کررہے ہیں | 5786 |
1593708345105555458 | انالله وانااليه راجعون ميرے بڑے مشفق بھائی اور عالم اسلام کی عظیم شخصیت پیکرعلم وعمل مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی رحمة الله تعالى عليه رحلت فرما گئے انکی نماز جنازہ انشاء اللہ اتوار ۲۰ نومبر کو ۹ بجے دارالعلوم کراچی میں ہوگی | 5328 |
1541009744193900546 | ایک بارپھراسٹیٹ بینک اور چار بینکوں نے سودی نظام کو جاری رکھنے اورتین اعلی عدالتوں کے فیصلوں کو کھٹائی میں ڈالنے کے لئے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی ہے حالانکہ سودی نظام کو ختم کرنے کے لئے حکومت کو پانچ سال کی طویل مہلت دی گئی تھی اب غیرتمند مسکمان سودی بنکوں کابائیکاٹ کریں | 5193 |
1426999392867950593 | کابل میں طالبان کے پرامن داخلے، عام معافی اور امن کی ضمانت نے فتح مکہ کی یاد تازہ کی اور دنيا بھر کی ٹیکنالوجی سے لیس طاقتوں کو عملاًُ بتادیا کہ ایمان کی قوت کے آگے کوئی طاقت ٹھہر نہیں سکتی بشرطیکہ وہ ہر قربانی کے لئے تیار ہو کاش ہم اور عالم اسلام اس معجزے سے سبق لے سکیں | 5165 |
Top 10 tweets with highest Reply count
ID | Text | Reply count |
---|---|---|
1593708345105555458 | انالله وانااليه راجعون ميرے بڑے مشفق بھائی اور عالم اسلام کی عظیم شخصیت پیکرعلم وعمل مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی رحمة الله تعالى عليه رحلت فرما گئے انکی نماز جنازہ انشاء اللہ اتوار ۲۰ نومبر کو ۹ بجے دارالعلوم کراچی میں ہوگی | 2114 |
1595742709385412613 | الحمدللّٰہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک حافظ قرآن آرمی چیف کا تقرر ہورہا ہے جنرل عاصم منیر صاحب نے مدینہ منورہ میں قرآن کریم حفظ کیا امید ہے کہ وہ اپنے فرائض کی ادائیگی میں قرآنی ہدایات کو مدنظر رکھینگے انکا تقرر گرم جوش خیرمقدم کا مستحق ہے | 1510 |
1109200549008850947 | اللہ تعالی نے آج مجھے گولیوں کی چار طرف سے بارش کے باوجود اس طرح محفوظ رکھا کہ مجھے خراش تک نہیں آئی البتہ اپنے دو ساتھیوں کی شہادت اور دو ساتھیوں کے زخمی ھونے پر سخت صدمہ ھے جن حضرات نے اس موقع پر اظہار ھمدردی کیا میں انکا شکرگذار ھوں اور اپنے ساتھیوں کے لئے دعا کا ملتجی | 1494 |
1642270297326755840 | اگر کسی گھر کے لوگ آپس میں لڑ رہے ہوں اور گھر میں آگ لگ جائے توکیا اس وقت یہ بحث کی جائیگی کہ آگ کس نے لگائی یا واحد راستہ یہ ہوگا کہ سب ملکر آگ بجھائیں؟ موجودہ بحران کا حل صرف یہی ہے کہ تمام جماعتیں اور ادارے منافرت اور دشمنی کے بجائے سرجوڑکرملک کوبچائیں | 1454 |
1503211058357493761 | سیاسی اختلافات میں جس بری طرح اسلامی احکام واقدار پامال ہورہی ہیں انکا تصور کرکے ڈر لگتا ہے اللہ تعالی اسکے وبال سے بچائےقرآن کریم سورہحجرات میں فرماتاہے کہ ایک دوسرے کا مذاق نہ اڑاو غیبت نہ کرو بدگمانی نہ کرو کسی دوسرے کی ٹوہ میں نہ رہو اور کسی کانام بگاڑ کر نہ بلاؤ | 1297 |
1497947264563970050 | دارالعلوم كے شیخ الحديث اور مفتی اور میرے محبوب بھتیجے اور دینی وعلمی کتابوں کے مصنف مولانا محمود اشرف عثمانی کی وفات پر کیا کہوں اناللہ واناالیہ راجعون کے سوا کچھ سمجھ میں نہیں آرہا آج ہی رات ساڑھے گیارہ بجے نماز جنازہ پڑھکر کس دل سے انہیں قبر میں پہنچاونگا؟ اللہ تعالی ہمت دیدے | 1276 |
1535582183066587137 | معاشی مشکلات کے اس وقت میں جب عوام بنیادی ضروریات کو ترس رہے ہیں افسوس ہے کہ بجٹ میں نئے سنیماؤںں کے فروغ کے لئے ٹیکس کی چھوٹ دی جارہی ہے دوسری طرف بجٹ میں سودی نظام سے چھٹکارے کے لئے کسی ابتدائی قدم کا بھی کوئی ذکر نہیں اناللہ واناالیہ راجعون | 1257 |
1558893317923938308 | يوم آزادی مبارک! لیکن اسکی سرکاری تقریب میں مرد وزن کا مخلوط اور حیاسوز رقص قوم کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مرادف ہے کیا اس طرح اللہ تعالی کی طرف سے برکتیں نازل ہونگی؟ آج کے دن اناللہ واناالیہ راجعون پڑھنے کو دل نہیں چاہتا تھا لیکن پڑھنا پڑا کیازمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں؟ | 1205 |
1159691628673679360 | آج اللہ تعالی کے کرم سے حج کے لئے منی روانہ ہونے والا ہوں اپنے تمام بھائی بہنوں سے درخواست ہے کہ میری طرف سے کسی کو ذہنی یا جسمانی تکلیف پہنچی ہو تو مجھے اللہ تعالی کی خوشنودی کے لئے معاف فرمادیں میں تہہ دل سے معافی مانگتا ہوں۔ اللہ تعالی آپ کو اجر عظیم عطا فرمائیں آمین | 768 |
1541009744193900546 | ایک بارپھراسٹیٹ بینک اور چار بینکوں نے سودی نظام کو جاری رکھنے اورتین اعلی عدالتوں کے فیصلوں کو کھٹائی میں ڈالنے کے لئے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی ہے حالانکہ سودی نظام کو ختم کرنے کے لئے حکومت کو پانچ سال کی طویل مہلت دی گئی تھی اب غیرتمند مسکمان سودی بنکوں کابائیکاٹ کریں | 734 |
Top 10 tweets with highest Quote count
ID | Text | Quote count |
---|---|---|
1320675178360279041 | سروردوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف #فرانس اور اسکے صدر کی کمینگی کے بعد کیا ہم اب بھی فرانس کی مصنوعات کی خریدو فروخت استعمال اور درآمد جاری رکھینگے ؟ ان دولت کے پجاریوں کو سبق اسی وقت ملیگا جب عالم اسلام انکی مصنوعات کا بائیکاٹ کریگا یہ کم سے کم ردعمل ہے جو ہم دے سکتے ہیں | 588 |
1535582183066587137 | معاشی مشکلات کے اس وقت میں جب عوام بنیادی ضروریات کو ترس رہے ہیں افسوس ہے کہ بجٹ میں نئے سنیماؤںں کے فروغ کے لئے ٹیکس کی چھوٹ دی جارہی ہے دوسری طرف بجٹ میں سودی نظام سے چھٹکارے کے لئے کسی ابتدائی قدم کا بھی کوئی ذکر نہیں اناللہ واناالیہ راجعون | 544 |
1558893317923938308 | يوم آزادی مبارک! لیکن اسکی سرکاری تقریب میں مرد وزن کا مخلوط اور حیاسوز رقص قوم کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مرادف ہے کیا اس طرح اللہ تعالی کی طرف سے برکتیں نازل ہونگی؟ آج کے دن اناللہ واناالیہ راجعون پڑھنے کو دل نہیں چاہتا تھا لیکن پڑھنا پڑا کیازمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں؟ | 527 |
1595742709385412613 | الحمدللّٰہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک حافظ قرآن آرمی چیف کا تقرر ہورہا ہے جنرل عاصم منیر صاحب نے مدینہ منورہ میں قرآن کریم حفظ کیا امید ہے کہ وہ اپنے فرائض کی ادائیگی میں قرآنی ہدایات کو مدنظر رکھینگے انکا تقرر گرم جوش خیرمقدم کا مستحق ہے | 516 |
1503211058357493761 | سیاسی اختلافات میں جس بری طرح اسلامی احکام واقدار پامال ہورہی ہیں انکا تصور کرکے ڈر لگتا ہے اللہ تعالی اسکے وبال سے بچائےقرآن کریم سورہحجرات میں فرماتاہے کہ ایک دوسرے کا مذاق نہ اڑاو غیبت نہ کرو بدگمانی نہ کرو کسی دوسرے کی ٹوہ میں نہ رہو اور کسی کانام بگاڑ کر نہ بلاؤ | 452 |
1426999392867950593 | کابل میں طالبان کے پرامن داخلے، عام معافی اور امن کی ضمانت نے فتح مکہ کی یاد تازہ کی اور دنيا بھر کی ٹیکنالوجی سے لیس طاقتوں کو عملاًُ بتادیا کہ ایمان کی قوت کے آگے کوئی طاقت ٹھہر نہیں سکتی بشرطیکہ وہ ہر قربانی کے لئے تیار ہو کاش ہم اور عالم اسلام اس معجزے سے سبق لے سکیں | 425 |
1642270297326755840 | اگر کسی گھر کے لوگ آپس میں لڑ رہے ہوں اور گھر میں آگ لگ جائے توکیا اس وقت یہ بحث کی جائیگی کہ آگ کس نے لگائی یا واحد راستہ یہ ہوگا کہ سب ملکر آگ بجھائیں؟ موجودہ بحران کا حل صرف یہی ہے کہ تمام جماعتیں اور ادارے منافرت اور دشمنی کے بجائے سرجوڑکرملک کوبچائیں | 421 |
1174038137112289283 | ہری پور اور پشاور میں طالبات کو عبایہ پہننے کی تاکید قرآن کریم کے عین مطابق تھی اور مبارکباد کی مستحق لیکن افسوس کہ KPK کی حکومت نے فوراُ اس نوٹیفیکیشن کو منسوخ کردیا حالانکہ اس وقت خاتون اوّل بھی پردہ نشین ہیں اور انکے شوہر ریاست مدینہ کے داعی کیا وہ اس حرکت کا نوٹس نہیں لینگے | 320 |
1593708345105555458 | انالله وانااليه راجعون ميرے بڑے مشفق بھائی اور عالم اسلام کی عظیم شخصیت پیکرعلم وعمل مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی رحمة الله تعالى عليه رحلت فرما گئے انکی نماز جنازہ انشاء اللہ اتوار ۲۰ نومبر کو ۹ بجے دارالعلوم کراچی میں ہوگی | 308 |
1300141945885544448 | جن لوگوں نے جلوس میں صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم کی توہین کی ہے انہیں فوراٗ گرفتار کرکے عبرتناک سزا دی جائے ایسی اشتعال انگیزیوں کے ساتھ فرقہ واریت کا خاتمہ کیسے ممکن ہے | 300 |
Top 10 tweets with highest Like count
ID | Text | Like count |
---|---|---|
1595742709385412613 | الحمدللّٰہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک حافظ قرآن آرمی چیف کا تقرر ہورہا ہے جنرل عاصم منیر صاحب نے مدینہ منورہ میں قرآن کریم حفظ کیا امید ہے کہ وہ اپنے فرائض کی ادائیگی میں قرآنی ہدایات کو مدنظر رکھینگے انکا تقرر گرم جوش خیرمقدم کا مستحق ہے | 44992 |
1558893317923938308 | يوم آزادی مبارک! لیکن اسکی سرکاری تقریب میں مرد وزن کا مخلوط اور حیاسوز رقص قوم کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مرادف ہے کیا اس طرح اللہ تعالی کی طرف سے برکتیں نازل ہونگی؟ آج کے دن اناللہ واناالیہ راجعون پڑھنے کو دل نہیں چاہتا تھا لیکن پڑھنا پڑا کیازمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں؟ | 37367 |
1535582183066587137 | معاشی مشکلات کے اس وقت میں جب عوام بنیادی ضروریات کو ترس رہے ہیں افسوس ہے کہ بجٹ میں نئے سنیماؤںں کے فروغ کے لئے ٹیکس کی چھوٹ دی جارہی ہے دوسری طرف بجٹ میں سودی نظام سے چھٹکارے کے لئے کسی ابتدائی قدم کا بھی کوئی ذکر نہیں اناللہ واناالیہ راجعون | 31792 |
1593708345105555458 | انالله وانااليه راجعون ميرے بڑے مشفق بھائی اور عالم اسلام کی عظیم شخصیت پیکرعلم وعمل مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی رحمة الله تعالى عليه رحلت فرما گئے انکی نماز جنازہ انشاء اللہ اتوار ۲۰ نومبر کو ۹ بجے دارالعلوم کراچی میں ہوگی | 27533 |
1365523052818227202 | الحمد للّٰہ تعالی سری لنکا میں مسلمان میتوں کو جلانے کے ظالمانہ قانون کو منسوخ کرنے اور اسلامی طریقے پر دفن کرنے کا جو مطالبہ پوری امت کی طرف سے ہورہا تھا وزیر اعظم عمران خان صاحب کی خصوصی کوششوں سے وہ مان لیا گیا اور اسکا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا مبارک ہو | 24378 |
1391829821123141637 | مسجد اقصی میں کھلی دہشت گردی اور ریاستی غنڈہ گردی پر انسانی حقوق کے علمبردار خاموش ہیں لیکن افسوس ان مسلم حکمرانوں پر ہے جو یہ سب کچھ دیکھ کر بھی چپ ہیں انہیں یاد رکھنا چاہئے کہ وقت ایک سا نہیں رہتا اللہ تعالی کی لاٹھی بے آواز ہے قبلہ اوّل سے بے وفائی کوئی سستا سودا نہیں ہوسکتا | 22185 |
1300141945885544448 | جن لوگوں نے جلوس میں صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم کی توہین کی ہے انہیں فوراٗ گرفتار کرکے عبرتناک سزا دی جائے ایسی اشتعال انگیزیوں کے ساتھ فرقہ واریت کا خاتمہ کیسے ممکن ہے | 21784 |
1519696393199312898 | الحمدللّٰہ اعلی عدلیہ کی طرف سے تیسری بار یہ “تاریخی فیصلہ” آگیا ہے کہ سودی نظام مالیات غیراسلامی ہے اور سودی قوانین متعین مدت میں ختم ہوجائینگے لیکن یہ حکمرانوں پر منحصر ہے کہ وہ اسے دل سے تسلیم کرکے ملک کو سود سے پاک کرتے ہیں یا کوئی اور حیلہ ڈھونڈتے ہیں خداکرے پہلا راستہ لیں | 21777 |
1329610902090489858 | انا للہ واناالیہ راجعون علامہ خادم حسین رضوی کی وفات پر دلی صدمہ ہوا ختم نبوت اور ناموس رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر وہ ایک گونجتی آواز تھے اللہ تعالی انکی مغفرت فرما کر انکے پسماندگان کو صبر جمیل عطافرمائیں آمین | 20814 |
1380301013970735105 | فحاشی اور بے پردگی کے بارے میں جناب عمران خان نے جو بات کہی ہے وہ یقیناً سچ ہے اور پہلی بار کسی وزیراعظم کے منہ سے نکلی ہے جسکی پوری تائید ہر حقیقت پسند کو کرنی چاہئے مغرب کا اس لحاظ سے سڑا ہوا معاشرہ اس پر برا مانے تو مانا کرے لیکن حیرت ان مسلمانوں پر ہے جو اس پر تنقید کررہے ہیں | 20007 |
Top 3 Languages Used In Tweets
Top 10 Hashtags used
Hashtag | Count |
---|---|
#soundcloud | 7 |
#np | 7 |
#وبا | 3 |
#health | 3 |
#پلازما | 2 |
#کورونا | 2 |
#pakistanleadswithpeace | 2 |
#قسم | 2 |
#رسول | 2 |
#wealth | 2 |
Top 10 Hashtags Used In Tweets
Top 10 mentions
Hashtag | Count |
---|---|
@muftitaqiusmani | 2 |
@shlinfosystems | 1 |
Top 10 mentions
Wordcloud of Tweets
Emojis used in tweets
Emoji | Count | Emoji Text |
---|---|---|
🌸 | 4 | cherry_blossom |
🍃 | 3 | leaf_fluttering_in_wind |
👈 | 2 | backhand_index_pointing_left |
🌹 | 2 | rose |
Emojis groups
Emoji Group | Count |
---|---|
Animals & Nature | 9 |
People & Body | 2 |